مرکزی وزیر اطلاعات ونشریات ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا ہے کہ صحافت کی
آزادی کا احترام کیا جائے گالیکن کوئی بھی چیز قومی سکیورٹی سے بالاتر نہیں
ہے۔ انہوں نے تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹس (ٹی یو
ڈبلیو جے)کی جانب سے شہر
حیدرآباد کے سالارجنگ میوزیم کے آڈیٹوریم میں اردو صحافیوں کے لیے منعقدہ
اورینٹیشن پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی قومی مفاد سے بالاتر
نہیں ہے ۔ ہم پہلے شہری ہیں اور بعد میں صحافی۔